• 28 اپریل, 2024

زکوٰۃ کی ادائیگی

رسول کریم ﷺ نے فرمایا:اللہ تعالیٰ اس بندے کی نماز قبول نہیں کرتا جو زکوٰة ادا نہیں کرتایہاں تک کہ دونوں پر عمل کرے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے بھی (نمازاورزکوٰة) دونوں کو جمع کیا ہے۔ پس تم ان کو الگ مت کرو۔ (اور) یقیناً تمہارا اسلام اُس وقت مکمل ہوگا،جب تم اپنے اموال کی زکوٰۃ ادا کروگے۔

(كنز العمال کتاب الزکوٰۃ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 دسمبر 2019

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 دسمبر 2019