• 16 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

سلامتی بخش سفینہ

’’دنیا کی آباد بستیوں کی ویرانی اور آباد شہروں اور ملکوں کی بربادی اور تباہی ہولناک نظاروں اور ہیبت ناک منظروں اور دہشت انگیز ویرانوں سے اس مادی عقل کی گمراہ کن تجویزوں اور فساد آلود تدبیروں پر ماتم کر رہی ہے۔ لیکن باوجود اس شورِ قیامت اور حشرِ عظیم کی سی مصیبت کے احمدی ہاں احمدی جماعت ہے جو موجودہ دور کے طوفان عظیم کی تباہی سے نوح کے سلامتی بخش سفینہ میں بیٹھنے والے ہیں۔ محض خدا اور اس کے رسول پر سچا ایمان لانے اور اس کی پیش کردہ الہامی اور مذہبی تعلیم پر عمل کرنے سے مقام امن میں ہیں۔‘‘

(حیات قُدسی از مولانا غلام رسول قُدسی راجیکیؓ صفحہ 94)

پچھلا پڑھیں

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 31)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 جنوری 2022