مکرم اے آر بھٹی تحریر کرتے ہیں :
الفضل آن لائن ہمارے لئے بیش بہا قیمتی خزانہ ہے اور گھر بیٹھے ہمیں اس علمی خزانہ سے حصہ ملتا ہے۔ ارشاد باری تعالی اور پیارے حضور انور کی جانب سے کی گئی تشریح دل میں جاں گزیں ہوجاتی ہے۔ فرمان رسولؐ بھی ہمارے لئے بہترین مشعل راہ ہے۔ غرض کہ تمام تحریرات پڑھنے اور عمل کرنے کی متقاضی ہیں۔ خداتعالی روز نامہ الفضل آن لائن کو ہمیشہ ترقیات سے نوازے، آمین۔ اللہ تعالیٰ پیارے حضور انورایدہ اللہ تعالیٰ کو صحت و تندرستی والی عمر دراز عطا فرمائے۔ خداتعالیٰ کی تائید و نصرت آپ کے ساتھ ہو۔ آمین۔
ایڈیٹر کے نام خط
