• 5 مئی, 2024

آج کی دعا

’’الٰہی یہ تیرا ایک مبارک مہینہ ہے اور میں اس سے محروم رہا جاتا ہو ں اور کیا معلوم کہ آئندہ سال زندہ رہوں یا نہ ۔یا ان فوت شدہ روزوں کو ادا کرسکوں یا نہ۔‘‘ اور اس سے توفیق طلب کرے تو مجھے یقین ہے کہ ایسے دل کو خدا تعالیٰ طاقت بخش دے گا۔

(ملفوظات جلد2 صفحہ563)

یہ حضرت اقدس مسیحِ موعودؑ کی ماہِ رمضان کی برکات کی محرومی سے بچنے کی دعا ہے۔

آپؑ روزے کے سلسلہ میں دعا کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرماتے ہیں:
ہر شئے خداتعالیٰ ہی سے طلب کرنی چاہئے ۔خداتعالیٰ توقادرِ مطلق ہے وہ اگر چاہے تو ایک مدقوق کو بھی روزہ کی طاقت عطا کرسکتا ہے ۔پس میرے نزدیک خوب ہے کہ انسان دعا کرے۔

(ملفوظات جلد2 صفحہ563)

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 اپریل 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اپریل 2021