• 17 مئی, 2024

فقہی کارنر

سحر و افطار کے اوقات

عَنْ عُمَرَبْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْ لُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ اِ ذَآ اَقْبَلَ الَّیْلُ مِنْ ھَا ھُنَا وَ اَ دْ بَرَ النَّھَارُ مِنْ ھَا ھُنَا وَ غَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ اَفطَرَ الصَّآئُم

(بخاری، کتاب الصوم باب متی یحل فطر الصائم)

حضرت عمر بن خطابؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ:۔
جب رات اِدھر سے آ جائے اور دن اُدھر سے پیٹھ موڑ کر چلا جائے اور سورج ڈوب جائے تو روزہ دار افطار کر چکا۔

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

تربیتی سیمینار مجلس خدام الاحمدیہ یونان

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 اپریل 2022