• 24 اپریل, 2024

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْٓ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ

(سنن ابی داؤدكِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فَضْلِ الطَّوَافِ حدیث: 2957)

ترجمہ :
اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے ہمارے مالک! ہمیں دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرما۔ اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔

یہ سید ومولیٰ، مقدس الانبیاء، پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی طوافِ بیت اللہ کی دعا ہے۔

حضرت عبداللہ بن سائب ؓ نے رسول اللہ ﷺ کو طواف بیت اللہ کے دوران یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا۔

نوٹ: مزدلفہ میں بھی یہی دعا پڑھنے کا ذکر ملتا ہے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 جولائی 2021