• 27 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللّٰهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِيْ كِتَابٍ مُّبِيْنٍ

(هود: 07)

ترجمہ: اور زمىن مىں کوئى چلنے پھرنے والا جاندار نہىں مگر اس کا رزق اللہ پر ہے اور وہ اس کا عارضى ٹھکانہ بھى جانتا ہے اور مستقل ٹھہرنے کى جگہ بھى ہر چىز اىک کھلى کھلى کتاب مىں ہے۔

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ قادیان کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 دسمبر 2019