رشتوں کی اہمیت
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہی ہوتی ہیں۔ آپس میں مل جل کر سدھار لینی چاہئے تاکہ دلوں میں رنجش پیدا نہ ہو۔ درگزر سے کام لینا رشتوں کی بقاء کا راز ہے۔
(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)