ماشا الله بہت دلچسپ، مفید اور تاریخی نوعیت کے مضمون آپ روزنامہ الفضل میں شامل کرتے ہیں۔ فجزاکم الله
چوہدری منیر احمد مبلغ امریکہ
اسلام وعلیکم آج کا شمارہ پڑھا ویسے تو سب مضامین ہی بہت اچھے ہوتے ہیں آج کے شمارہ میں تائیدات خلافت بہت ہی پر مغز اور ایمان افروز مضمون جو کہ ازدیاد ایمان کا موجب تھا اللہ تعالٰی روزنامہ الفضل آن لائن کو بہترین لکھنے والے عطا ٕ فرمائے آمین اور الفضل آن لائن کی پوری ٹیم کو بہترین خدمت دین کی توفیق عطا ٕ فرمائے آمین ۔
طیبہ چیمہ مارڈن
ماشاء اللہ ۔ لوہے کی قلم والا اداریہ بہت اچھا ، خوبصورت اور دل کو چھو جانے والا ہے۔ آپ ماشاء اللہ بہت آسان ، عام فہم اور گہرائی میں جا کر لکھتے ہیں۔جو ہر کسی کو سمجھ میں آ جاتے ہیں۔ روزانہ بہت اچھا مائدہ تیار کرنے پر اللہ آپ اور آپ کی ٹیم کو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین
مبارکہ شاہین ۔ جرمنی