• 20 اپریل, 2024

امام وقت اور خلیفہ کی ضرورت

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں:۔
’’امام وقت اور خلیفہ کی ضرورت یہی ہے کہ ہر قدم پر جو مومن اٹھا تا ہے اس کے پیچھے اٹھاتا ہے اپنی مرضی اور خواہشات کو اس کی مرضی اور خواہشات کے تابع کرتا ہے۔ اپنی تدبیروں کو اس کی تدبیروں کے تابع کرتا ہے۔ اپنے ارادوں کو اس کے ارادوں کے تابع کرتا ہے۔ اپنی آرزووٴں کو اس کی آرزووٴں کے تابع کرتا ہے اوراپنے سامانوں کو اس کے سامانوں کے تابع کرتا ہے۔ اگر اس مقام پر مومن کھڑے ہوجائیں تو ان کے لئے کامیابی اور فتح یقینی ہے۔‘‘

(الفضل 4؍ستمبر 1937ء)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 جون 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ