• 15 مئی, 2024

جرمنی میں اجتماعات کی تاریخ

1975ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
11975نور مسجد فرینکفرٹ

1976ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
210.07.1976ور مسجدفرینکفرٹہدایت ہیوبش صاحبہ

پیغام: صدرلجنہ اماء اللہ مرکزیہ

1978ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
325.03.1978نور مسجدفرینکفرٹمکرمہ مریم ناز صاحبہ

1979ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
415.04.1979نور مسجدفرینکفرٹلجنہ ممبرات :45

1980ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
526.10.1980نور مسجدفرینکفرٹ

1982ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
630.10.1982نور مسجدفرینکفرٹ

پیغام: صدرلجنہ اماء اللہ مرکزیہ

1984ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
707.07.1984نور مسجدفرینکفرٹ90

1985ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
813.08.1985ناصر باغ (یک روزہ)مکرمہ منور ناصرہ
واگس ہاؤزر صاحبہ
150

1986ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
98-10؍ مئی1986ناصر باغمکرمہ کوثر شاہین ملک صاحبہلجنہ: 250 بچگان:100

پیغام: صدرلجنہ اماء اللہ مرکزیہ

1987ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
1019-20؍ ستمبر1987ناصرباغپہلےروز: 533
دوسرے روز:710

1988ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
112-4؍ ستمبر1988ناصرباغ

پیغام: صدرلجنہ اماء اللہ مرکزیہ

1989ء

ناصر باغ میں مجلس خدام الاحمدیہ کے یورپین اجتماع کے انعقاد(دونوں اجتماعات بیک وقت منعقد کرنا ممکن تھا) کیوجہ سے نیشنل اجتماع ملتوی کرنا پڑا۔تاہم صد سالی جوبلی تقریبات، ریجنل اجتماعات اور سپورٹس اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

1990ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
128؍ستمبر1990ناصرباغ

پیغام: صدرلجنہ اماء اللہ مرکزیہ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے لجنہ سے بصیرت افروز خطاب فرمایا۔ ملت واحدہ۔ خطاب فرمودہ: 8؍ستمبر 1990ء۔برموقع: سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ جرمنی۔ بمقام ناصر باغ جرمنی۔

1991ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
136؍جولائی1991ناصرباغمکرمہ زینت حمید صاحبہ

تبلیغ دین اور تربیت اولاد۔ خطاب فرمودہ: 6؍جولائی 1991ء۔ بمقام ٹورانٹو، کینیڈا، برموقع، جلسہ سالانہ لجنہ اماء اللہ کینیڈانیز اس موقع پر بذریعہ ٹیلی فون سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ جرمنی کےلئے جمع ہونے والی مستورات نے بھی استفادہ کیا۔

1994ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
14یکم تا 3؍جولائی 1994ناصرباغمکرمہ زینت حمید صاحبہ

1996ء میں اجتماع نہیں ہوا۔

1997ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
1528-29؍جون 1997ناصرباغمکرمہ زینت حمید صاحبہ

1998ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
161988ناصرباغمکرمہ زینت حمید صاحبہ

1999ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
1723؍ مئی 1999ایپل ہائم ہائیڈل برگمکرمہ زینت حمید صاحبہ8400

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ کی بنفس نفیس شرکت۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے لجنہ ممبرات و ناصرات سے پر معارف خطاب فرمایا۔

2004ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
2824تا26؍ ستمبر2004منہائممکرمہ زینت
حمید صاحبہ
لجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
4016

2005ء

2005ء میں صرف گروپس اجتماعات کروائے گئے۔

2006ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
2910تا11؍
جون 2006
منہائممکرمہ سعدیہ گڈٹ
صاحبہ
لجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
7884

سیدنا حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماء اللہ کے اجتماعات میں شر کت فرمائی اور لجنہ و خدام سے اختتامی اجلاس میں خطاب فر مایا۔

2007ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3030؍ تا یکم جولائی
2007
منہائممکرمہ سعدیہ گڈٹ
صاحبہ
لجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
5898

2008ء

13؍جولائی 2008ء بروز اتوار بمقام بیت السبوح سینٹر فرینکفرٹ خلافت جوبلی کوئز وتقاریر پر پروگرام منعقد ہوا۔جس میں جر منی بھر سے 400 کے لگ بھگ لجنہ ممبرات و ناصرات نے شرکت کی۔ الحمدللّٰہ

2009ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3110تا 12؍
جولائی 2009
منہائممکرمہ سعدیہ
گڈٹ صاحبہ
لجنہ ممبرات/
ناصرات/بچگان
کی کل حاضری:
4000

خلافت احمدیہ کی دوسری صدی کا پہلا اجتماع تھا۔

2010ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3222-24؍ اکتوبر2010Eppelheimمکرمہ امة الحئی
احمد
لجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
3485

2011ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3316-18؍ستمبر2011منہائم جرمنیلجنہ ممبرات/ناصرات/بچگان
کی کل حاضری:7500

خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بیان فرمودہ 16؍ستمبر 2011ء

حضرت خلیفۃ المسیح الخا مس ایدہ اللہ تعا لیٰ نے اجتماع گاہ مجلس خدام الاحمدیہ بمقام باڈ کرو ئس ناخ سے ارشاد فر ما کر دونوں اجتماعات کا با قا عدہ افتتاح کیا۔ جو لجنہ اجتماع گاہ من ہائم میں live نشر کیا گیا۔ اس دوران آواز کی کوالٹی اور نظم وضبط کا بہترین معیار تھا۔الحمدللّٰہ

یہ امر اس لحاظ سے خصوصیت کا حا مل ہے کہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی بنفس نفیس شر کت کی اور اجتماع کے دوسرے دن حضور انور کی لجنہ میں تشریف آوری اور 75منٹ تک انتہائی پُر معارف، روح پرور اور نصائح پر مبنی تاریخی خطاب فرمایا۔

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعا لیٰ کی
لجنہ اجتماع گاہ میں تشریف آوری

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ معہ حضرت آپا جان مد ظلہا العالی کی لجنہ اجتماع گاہ میں تشریف آوری ہو ئی تو نیشنل صدر لجنہ اماء اللہ اور سیکیورٹی خاص کی انچارج اور نیشنل سیکر ٹری تر بیت نے مرکزی داخلی گیٹ پر خوش آمدید کہا۔ جبکہ اجتماع گاہ میں لجنہ ممبرات نے پر جوش نعروں اور دُعائیہ تر انوں سے استقبال کیا۔ اس اجلاس کی کا روائی کا آغاز سورۃ الاحزاب :36-37 اور الممتحنہ:13 کی منتخب آیات کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔جو مکرمہ دّر عجم صاحبہ نے کی۔ مکرمہ فا ئزہ نواز نے اردو تر جمہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ بعد ازں لجنہ ممبرات و ناصرات نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی اقتداء میں عہد دہرایا۔ حضور انور کے ارشاد پر مکرمہ نیشنل صدر صاحبہ نے لجنہ و ناصرات کا جرمن زبان میں عہد دہرایا۔ مکرمہ سلما نہ با جوہ صا حبہ نے سیدنا حضرت اقدس مسیح مو عود علیہ السلام کا اردو منظوم کلام ’’کیا زندگی کا ذوق اگر وہ نہیں ملا‘‘ خوش الحانی سے پڑھ کر سُنایا۔

تقریب تقسیم اسناد معلمات قر آن کریم

نیشنل سیکر ٹری تعلیم نے حضور اقدس کی خد مت میں معلمات قر آن کریم کو اسن عیسوی اد تقسیم کرنے کی در خواست کی۔ حضور انور نے اس درخواست کو شرف قبولیت بخشا اور از راہ شفقت تقریباً30 معلمات میں اسن عیسوی اد تقسیم کیں۔

خطاب حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعا لیٰ نے ممبرات و ناصرات سے نصا ئح سے پُر روح پرور خطاب فر مایا۔ اس دوران ہال میں مکمل خا موشی تھی۔ تمام ممبرات و ناصرات نے انتہائی توجہ اور انہماک سے یہ خطاب سُنا اور پھر دُعا کروائی۔ خُدا وند کریم ہمیں ان پر حکمت نصائح پر عمل کرنے کی توفیق عطاکرے۔آمین۔ آ خر میں لجنہ کی طرف سے دُ عا ئیہ پرجوش ترانے پیش کیے گئے اور فلک شگاف نعرے لگا ئے۔ اس کے بعد حضور انور چند لمحوں کیلئے بچوں والے ہال میں تشریف لے گئے اور السلام علیکم کا تحفہ پیش کیا اور واپس تشریف لے گئے۔

2012ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3412-14؍اکتوبر2012کارلسروئےمکرمہ امتہ الحئی احمد

پیغام حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس

سالانہ اجتماع کا مو ٹو ’’سیرت آنحضرتﷺ کے حسین پہلوؤں کا تذکرہ‘‘ تھا۔ نیز اِس با برکت مو قع پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعا لیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت مجلس خدام الاحمدیہ ولجنہ اما ء اللہ جرمنی کو خصوصی پیغام ارسال فرمایا۔

اور سب سے بڑھ کر لجنہ اماء اللہ جرمنی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیدنا حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعا لیٰ نے ازراہ شفقت مؤرخہ 14؍اکتوبر کو لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع سے براہ راست لجنہ اماء اللہ جرمنی کے اختتامی اجلاس میں بھی خطاب فرمایا۔ حضورِانور ایدہ اللہ کا یہ تاریخی خطاب ایم ٹی اے کے ذریعہ دنیا بھر Live میں نشر کیا گیا۔

اِس روح پرور اور بصیرت افروز خطاب کو سن عیسوی کرہر چہرہ اس عظیم سعادت اور شفقت پر خوشی و مسرت سے سر شار حمد الہٰی بجا لانے میں مشغول تھا۔ خُدا وند کریم ہمیں خلیفۃ المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ہر فرمان مبارک پر لبیک کہنے کی تو فیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

2013ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3511-13؍اکتوبر 2013ءکارلسروئےمکرمہ امة الحئی احمدلجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
4978

دُعاؤں بھرا خط حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس موٹو:تبلیغ

2014ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3619-21؍ستمبر 2014کارلسروئےمکرمہ امة الحئی احمدجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
3587

سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ بر طانیہ کے موقع پر خواتین سے خطاب۔ اس اجتماع کے موقع پر سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ اجتماع لجنہ اماء اللہ برطانیہ 3؍اکتوبر 2010ء کے موقع پر خواتین سے خطاب کو سالانہ اجتماع کے موقع پر دکھانے اور سُنانے کا اہتمام کیا گیا۔

2015ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3711-13؍ستمبر2015کارلسروئےمکرمہ امتہ الحئی احمدلجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
6388

موضوع اجتماع: اطاعت خلافت، خلافت سے وابستگی اور عملی اصلاح

2016ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3815-17؍جولائی 2016ءمنہائممکرمہ عطیہ نور احمد
ہیوبش
لجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
7718

پیغام: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سالانہ اجتماع کا موضوع:: خلافت سے وابستگی

2017ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
3914-16؍جولائی2017منہائممکرمہ عطیہ نور احمد
ہیوبش
لجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
8286

پیغام: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سالانہ اجتماع کا موضوع: خلافت کی اہمیت اور اس کا مقام

2018ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
4013-15؍جولائی 2018منہائممکرمہ عطیہ نور احمد ہیوبشلجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری: 8948

پیغام: سیدنا حضرت امیرالمؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سالانہ اجتماع کا موضوع: سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد

بیرون از جر منی سے چار نیشنل صدرات (سوئٹزرلینڈ، اٹلی، ہالینڈ، آئرلینڈ) کی شرکت

2019ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
4116-18؍اگست2019منہائممکرمہ عطیہ نور احمد
ہیوبش
لجنہ ممبرات/ناصرات/
بچگان کی کل حاضری:
6802

پیغام: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

• سالانہ اجتماع کا موضوع ’’رحمۃ اللعالمینؐ‘‘

• 1550 کارکنات کی رضاکارانہ فعال خدمات

2020ء تا 2021ء

دو سال کرونا کی عالمی وبا کے باعث سالانہ اجتماع کا انعقاد نہیں کیا جاسکا۔ تاہم لیکن میڈیا کی جدید سہو لیات سے مستفیض ہوئے کچھ حد تک مادوا ہوا۔ لجنہ ممبرات کے لئے ڈیجیٹل نیشنل آن لائن علمی مقابلہ جات کروائے گئے۔

2022ء

نمبرشمارسن عیسویمقامزیر صدارتحاضری
4215-17؍ جولائی2022منہائممکرمہ حامدہ سوسن
عیسوی چوہدری
لجنہ ممبرات/ناصرات/بچگان کی
کل حاضری: 8570

پیغام: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

• سالانہ اجتماع کا موضوع ’’قرآن جواہرات کی تھیلی ہے‘‘

(حامدہ سوسن چوہدری۔ صدر لجنہ جرمنی باتعاون لجنہ سیکشن مرکزیہ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 دسمبر 2022

اگلا پڑھیں

فقہی کارنر