• 20 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

اللہ تعالیٰ کو طاق کا ہندسہ بہت پسند ہے۔ نمازوں کی رکعات بھی اللہ تعالیٰ نے طاق رکھی۔ مغرب کی نماز تین رکعات پر مشتمل ہے جو دن کی نمازوں کی رکعات کو طاق کر رہی ہے۔

جبکہ وتر جس کو چھٹی نماز کہا گیا ہے وہ آنحضور ؐ صبح نماز تہجد کے بعد ادا فرمایا کرتے تھے اور یہ بھی تین رکعات پر مشتمل ہے۔ یہ نماز رات کی نماز یعنی نوافل کو طاق کرتی ہے۔

(مرسلہ: طلعت صیام۔ اسلام آباد، برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

MTA International Management Board 2023

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 فروری 2023