• 8 ستمبر, 2024

نئے چاند کی دعا

نئے چاند پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا بھی کرتے تھے۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ

اے اللہ! ہمارے رجب اور شعبان میں بھی برکت ڈال اورہمیں رمضان کے مہینہ تک پہنچا۔

(کنز العمال جلد7 صفحہ79)

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ88)

پچھلا پڑھیں

MTA International Management Board 2023

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 فروری 2023