• 18 مئی, 2024

لیلۃ القدر

’’لیلۃ القدر انسان کے لئے اس کا وقتِ اصفیٰ ہے‘‘

(ملفوظات جلد اول صفحہ536 ایڈیشن 1988ء)

حضرت عبد اللہ سنوریؓ بیان کرتے ہیں کہ ’’میں نے حضرت صاحبؑ سے سنا ہوا تھا کہ جب رمضان کی ستائیس تاریخ اور جمعہ مل جاویں تو وہ رات یقیناً شب قدر ہوتی ہے۔‘‘

(سیرت المہدی روایت نمبر 100)

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک روایت ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرمایا کرتے تھے کہ اگر رمضان کی ستائیسویں رات جمعہ کی رات ہو تووہ خداکے فضل سے بالعموم لیلۃ القدر ہوتی ہے۔

(روزنامہ الفضل لاہور 8جولائی 1950ء بحوالہ الاسلام ویب سائٹ خطبۂ جمعہ بیان فرمودہ مؤرخہ 11 نومبر 2003ء)

پچھلا پڑھیں

نمازجنازہ حاضر و غائب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 اپریل 2022