سراسر رحمت اور مغفرت کا مہینہ
رمضان المبارک سرا سر رحمت اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ آئیے ان گنتی کے چند ایام میں اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کا رلاتے ہو ئے خدا کے در پر جھک جائیں۔ تاکہ وہ ہمیں اپنی مغفرت کی چادر میں لپیٹ لے، اپنی رحمت کی نظر ہم پر فرمائے اور ہمارا خاتمہ بالخیر کرے۔ آمین
(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)