آنحضورﷺ کا یہ دستور تھا کہ اونچائی چڑھتے وقت اللہ اکبر اور اترائی پر سبحان اللہ کا ورد کرتے۔ آج گھروں میں سیڑھیاں ہوتی ہیں ان کے ذریعہ اوپر جاتے اللہ اکبر اور نیچے آتے وقت سبحان اللہ پڑھتے رہنا چاہیے۔ تاسنت رسول پر عمل ہو سکے۔
چھوٹی مگر سبق آموز بات
