• 25 اپریل, 2024

نئے دور میں داخل ہونے کی دعا

آنحضور ﷺ نے نئے دور میں داخل ہونے کی یہ دعا فرمائی ہے:
اے اللہ ! ہمارے لئے اس دور میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس دور میں برکت بخش۔ ہمارے لئے اس دور میں برکت کے سامان مہیا کر دے۔ اے اللہ! ہمیں اس(دور) کے پھلوں سے رزق دے اور اس کے باشندوں کے دلوں میں ہماری محبت ڈال اور اس دور کے نیک بندوں کی محبت ہمارے دلوں میں پیدا کر دے۔

(مستدرک حاکم کتاب المناسک و معجم الاوسط طبرانی جلد5 صفحہ379 مطبوعہ بیروت)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جولائی 2021