• 14 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

ترقیاتِ روحانی اور مغفرتِ الٰہی کی دعا

اللہ تعالیٰ مومنوں کو توبۃ النصوح کی تعلیم دیتا ہے جس کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ ان کے گناہوں کا ازالہ فرما کر اپنی رضا کی جنتوں میں جگہ دے گا۔ ان مومنوں کے آگے اور پیچھے نور ہو گا اور وہ یہ دعا کریں گے۔

رَبَّنَاۤ اَتۡمِمۡ لَنَا نُوۡرَنَا وَاغۡفِرۡ لَنَا ۚ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۹﴾

(التحریم: 9)

اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے فائدے کے لئے پورا کر دے اور ہمیں معاف فرما، تو ہر چیز پر قادر ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ21)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

بات کہنے کا اچھا طریقہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جولائی 2022