• 16 مئی, 2025

اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنیٰ (101 صفاتی نام)

اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنیٰ
(101 صفاتی نام)

-1 اَللّٰہُ ہر قسم کے نقص سے پاک
-2 اَلرَّبُّ پالنے والا
-3 اَلرَّحْمٰنُ بہت مہربان
-4 اَلرَّحِیْمُ نہایت رحم کرنے والا
-5 اَلْمَلِکُ بادشاہ
-6 اَلْقُدُوُسُ پاک ذات
اَلسَّلَامُ سلامتی والا
-8 اَلمُؤْمِنُ امن دینے والا
-9 اَلْمُھَیْمِنُ پناہ دینے والا
-10 اَلْعَزِیْزُ غالب
-11 اَلْجَبَّارُ زبردست
-12 اَلْمُتَکَبِّرُ بڑائی والا
-13 اَلْخَالِقُ بنانے والا
-14 اَلْبَارِئُ پیدا کرنے والا
-15 اَلْمُصَوِّرُ صورت بنانے والا
-16 اَلْغَفَّارُ بخشنے والا
-17 اَلْقَھَّارُ دباؤ والا
-18 اَلْوَھَّابُ بہت دینے والا
-19 اَلْرَزَّاقُ روزی دینے والا
-20 اَلْفَتَّاحُ کھولنے والا
-21 اَلْعَلِیْمُ جاننے والا
-22 اَلْقَابِضُ تنگ کرنے والا
-23 اَلْبَاسِطُ کشادہ کرنے والا
-24 اَلْخَافِضُ پست کرنے والا
-25 اَلرَّافِعُ بلند کرنے والا
-26 اَلْمُعِزُّ عزت دینے والا
-27 اَلْمُذِلُّ ذلیل کرنے والا
-28 اَلسَّمِیْعُ سننے والا
-29 الْبَصِیْرُ دیکھنے والا
-30 الْحَکَمُ فیصلہ کرنے والا
-31 الْعَدَلُ انصاف کرنے والا
-32 اللَّطِیْفُ بھید جاننے والا
-33 الْخَبِیْرُ باخبر
-34 الْحَلِیْمُ بڑائی والا
-35 الْعَظِیْمُ عظمت والا
-36 اَلْغَفُوْرُ بخشنے والا
-37 اَلشَّکُوْرُ قدر دان
-38 اَلْعَلِیُّ بلندی والا
-39 الْکَبِیْرُ بڑائی والا
-40 الْحَفِیْظُ حفاظت والا
-41 الْمُقِیْتُ روزی پہنچانے والا
-42 الْحَسِیْبُ کفایت کرنے والا
-43 الْجَلِیْلُ بزرگی والا
-44 الْکَرِیْمُ عزت والا
-45 الرَّقِیْبُ نگہبان
-46 الْمُجِیْبُ قبول کرنے والا
-47 الْوَاسِعُ کشائش والا
-48 اَلْحَکِیْمُ حکمت والا
-49 اَلْوَدُوْدُ محبت والا
-50 اَلْمَجِیْدُ بڑی شان والا
-51 اَلْبَاعِثُ اٹھانے والا
-52 اَلشَّھِیْدُ حاضر
-53 اَلْحَقُّ سچا مالک
-54 اَلْوَکِیْلُ کام سنبھالنے والا
-55 اَلْقَوِیُّ زور آور
-56 اَلْمَتِیْنُ قوت والا
-57 اَلْوَلِیُّ حمایت کرنے والا
-58 اَلْحَمِیْدُ خوبیوں والا
-59 اَلْمُحْصِیْ گنتی والا
-60 اَلْمُبْدِئُ پہلی بار پیدا کرنے والا
-61 اَلْمُعِیْد دوسری بار پیدا کرنے والا
-62 اَلْمُحْیِیْ زندہ کرنے والا
-63 اَلْمُمِیْتُ مارنے والا
-64 اَلْحَیُّ زندہ
65۔ اَلْقَیُّومُ سب کا تھامنے والا
-66 اَلْوَاجِدُ پالنے والا
-67 الْمَاجِدُ عزت والا
-68 اَلْوَاحِدُ اکیلا
-69 اَلصَّمَدُ بے احتیاج
-70 اَلْقَادِرُ قدرت والا
-71 اَلْمُقْتَدِرُ مقدور
-72 اَلْمُقَدِّمُ آگے کرنے والا
-73 اَلْمُؤَخِّرُ پیچھے کرنے والا
-74 اَلْاَوَّلُ سب سے پہلے
-75 اَلْاٰخِرُ سب سے پیچھے
-76 اَلظَّاھِرُ ظاہر
-77 اَلْبَاطِنُ چھُپا
-78 اَلْوَالِیُ مالک
-79 اَلْمُتَعَالُ بلند صفتوں والا
-80 اَلْبَرُّ احسان کرنے والا
-81 اَلتَّوَّابُ رجوع کرنے والا
-82 اَلْمُنْتَقِمُ بدلہ لینے والا
-83 اَلْعَفُوُّ معاف کرنے والا
-84 اَلرَّءُوْفُ بری کرنے والا
-85 مَالِکُ الْمُلْکِ ملک کا مالک
-86 ذُوالْجَلَالِ جلال والا
-87 وَالاِکْرَامِ اور اکرام والا
-88 اَلْمُقْسِطُ انصاف کرنے والا
-89 اَلْجَامِعُ اکٹھا کرنے والا
-90 اَلْغَنِیُّ بے پرواہ
-91 اَلْمُغْنِیُ بے پرواہ کرنے والا
-92 اَلْمَانِعُ روکنے والا
-93 اَلضَّآرُ نقصان پہنچانے والا
-94 اَلنَّافِعُ نفع پہنچانے والا
-95 اَلنُّورُ روشن کرنے والا
-96 اَلْھَادِیُ ہدایت کرنے والا
-97 اَلْبَدِیْعُ نئی طرح پیدا کرنے والا
-98 اَلْبَاقِیُ باقی رہنے والا
99۔ اَلْوَارِثُ سب کا وارث
-100 اَلرَّشِیْدُ نیک راہ پر چلنے والا
101۔ اَلصَّبُوْرُ صبر کرنے والا

(مناجات رسولؐ از حافظ مظفر احمد صفحہ172-173)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

بات کہنے کا اچھا طریقہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جولائی 2022