• 7 مئی, 2024

حضرت مسیح موعودؑ کے ننانوے اسمائے حسنیٰ

حضرت مسیح موعودؑ کے ننانوے اسمائے حسنیٰ
از حضرت میر محمد اسمٰعیلؓ

کل بسترِ علالت پر لیٹے لیٹے خیال آیا کہ خدا تعالیٰ کے 99 نام احادیث میں آئے ہیں۔ اور آنحضرتﷺ کے بھی 99 نام کتابوں میں موجود ہیں۔ اب دیکھنا چاہیے کہ حضرت مسیح موعودؑ کے کتنے الہامی نام ہیں جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو دیئے۔ میں نے وہ سب جمع کئے تو 99 ہی بن گئے۔ ان ناموں میں بھی ایک علم ہے۔ اس لئے اسے احباب کے فائدہ کے لئے شائع کیا جاتا ہے۔

1۔ احمد
2۔ محمد
3۔ مہدی
4۔ یٰس
5۔ رسول اللہ
6۔ مرسل
7۔ نبی اللہ
8۔ نذیر
9۔ مجددِ وقت
10۔ محدث اللہ
11۔ گورنر جنرل
12۔ حَکم
13۔ عدل
14۔ امام
15۔ امام مبارک
16۔ غلام احمد
17۔ مرزا غلام احمد قادیانی
18۔ ’’مرزا‘‘
19۔ عیسیٰ
20۔ مسیح
21۔ مسیح موعود
22۔ مسیح اللہ
23۔ مسیح الزمان
24۔ الشیخ المسیح
25۔ مسیح ابنِ مریم
26۔ مسیح محمدی
27۔ روح اللہ
28۔ مریم
29۔ ابنِ مریم
30۔ آدم
31۔ نوح
32۔ ابراہیم
33۔ اسمٰعیل
34۔ یعقوب
35۔ یوسف
36۔ موسیٰ
37۔ ہارون
38۔ داوٴد
39۔ سلیمان
40۔ یحییٰ
41۔ جری اللہ فی حلل الانبیاء
42۔ عبداللہ
43۔ عبد القادر
44۔ سلطان عبدالقادر
45۔ عبدالحکیم
46۔ عبد الرحمٰن
47۔ عبد الرافع
48۔ محمد مفلح
49۔ ذوالقرنین
50۔ سلمان
51۔ علی
52۔ منصور
53۔ حجة اللہ القادر
54۔ سلطان احمد مختار
55۔ حب اللہ
56۔ خلیل اللہ
57۔ اسد اللہ
58۔ شفیع اللہ
59۔ آریوں کا بادشاہ
60۔ کرشن
61۔ رودر گوپال
62۔ امین الملک جے سنگھ بہادر
63۔ برہمن اوتار
64۔ آواہن
65۔ مبارک
66۔ سلطان القلم
67۔ مسرور
68۔ النجم الثاقب
69۔ رحی الاسلام
70۔ حمی الاسلام
71۔ غالب
72۔ مبشر
73۔ خیر الانام
74۔ اسعد
75۔ شیرِ خدا
76۔ شاہد
77۔ خلیفة اللہ السلطان
78۔ نور
79۔ امین
80۔ رجل من فارس
81۔ سراج منیر
82۔ متوکل
83۔ اشجع الناس
84۔ ولی
85۔ قمر
86۔ شمس
87۔ اول المومنین
88۔ سلامتی کا شہزادہ
89۔ مقبول
90۔ مردِ سلامت
91۔ الحق
92۔ ذوالبرکات
93۔ البدر
94۔ حجرِ اسود
95۔ مدینة العلم
96۔ طیب
97۔ مقبول الرحمٰن
98۔ کلمة الازل
99۔ غازی

(روزنامہ الفضل قادیان دارالامان موٴرخہ 14 دسمبر 1937ء)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

بات کہنے کا اچھا طریقہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جولائی 2022