• 5 مئی, 2024

اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لئے مجھے مبعوث کیا گیا ہے

عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَدْ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏ بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الأَخْلاَقِ‏۔

حضرت مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لئے مجھے مبعوث کیا گیا ہے ۔ یعنی میں اچھے اور اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کے لئے مبعوث ہوا ہوں ۔

(مؤطا امام مالک)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 اکتوبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 اکتوبر 2020