• 23 اپریل, 2024

کرونا وائرس کے متعلق ہدایات خطبہ جمعہ 13مارچ2020ء

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

اب جیسا کہ میں نے گذشتہ خطبہ میں ذکر کیا تھا کہ جو وباء آجکل پھیلی ہوئی ہے یہ وائرس کی کرونا کی اس کے لئے احتیاطی تدابیر کرتے رہیں اور مسجدوں میں بھی جب آئیں تو احتیاط کر کے آئیں بخار وغیرہ ہلکا سا ہو تکلیف ہو جسم کی تو لوگوں ایسی جگہوں پے نہ جائیں جہاںپبلک جگہیں ہیں اور خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں اور دعاؤں کی طرف بہت توجہ دیں اللہ تعالیٰ دنیا کو آفات سے بچائے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 مارچ 2020

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ