• 19 اپریل, 2024

ایم ٹی اے پرحضور انور کا خطبہ اور یوم مسیح موعود کے پروگرام سننے کی تلقین

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ فرمودہ 20 مارچ 2020ء میں فرمایا۔

اس سال شاید اکثر ملکوں اور مقامات میں جو آج کل وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے اس کی وجہ سے جلسے نہ ہو سکیں اس لئے میرے خطبہ کے علاوہ ایم۔ٹی۔اے پر بھی اس حوالے سے پروگرام پیش ہوں گے،انہیں ہر احمدی کو اپنے گھر میں سننے کی کوشش کرنی چاہئے، اپنے بچوں کے ساتھ ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 21 مارچ 2020

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ