• 19 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

صحبت

آدمی جو صحبت اختیار کرتا ہے، اسی سے پہچانا جاتا ہے۔ بُرے لوگوں کی صحبت انسان پر بُرا اثر ڈالتی ہے۔ اس کے کردار کو تباہ کر دیتی ہے، خدا تعالیٰ کی یاد سے غافل کر دیتی ہے۔ حلال، حرام کا فرق مٹا دیتی ہے، اچھے، بُرے کی تمیز ختم کر دیتی ہے، بُری صحبت آپ کی سوچ آپ کے کردار پر بُرا اثر ڈالتی ہے اور نیک صحبت آپ کی سوچ اور کردار پر نیک اثر ڈالتی ہے۔

ہمیشہ اپنے دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ اچھے دوست آپ کا تعارف بن جاتے ہیں۔

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

ریجنل فٹ بال لیگ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جون 2022