• 28 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

قول و عمل کی مثال

قول اور عمل کی مثال دانہ کی ہے۔ اگر کسی کو ایک دانہ دیا جاوےاور وہ اسے لے جا کر رکھ چھوڑے اور استعمال نہ کرے تو آخر ا سے پڑے پڑے گُھن لگ جاوے گا۔ ایسے ہی اگر قول ہو اور اس پر عمل نہ ہو تو آہستہ آہستہ وہ قول بھی نہ رہے گا۔ اس لئے اعمال کی طرف سبقت کرنی چاہیے۔

(حضرت مسیح موعودؑ از ملفوظات جلد7 صفحہ117)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جولائی 2021