• 3 مئی, 2024

رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات

مَنْ قَرَأَ الْاَیٰتَیْنِ مِنْ اٰخِرِ سُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ فِیْ لَیْلَۃٍ کَفَتَاہُ۔

(لسان العرب زیر مادہ کفی)

ترجمہ: جس نے رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں تو وہ اس کے لئے کافی ہوں گی۔

پچھلا پڑھیں

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 30؍ جولائی 2021ء

اگلا پڑھیں

قرآن کریم کی اتباع کی برکات