• 6 مئی, 2025

قرآن میں اخلاق کا بیان

حضرت عائشہ ؓ سے سوال ہوا كہ آپ ﷺ كے اخلاق كيسے تهے؟ تو آپ ؓنے فرمایا: آپ ﷺ کے تمام اخلاق کا مجموعہ تو قرآن کریم ہی ہے۔ کیا تم قرآن کریم میں نہیں پڑھتے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یقیناً آپ ﷺ ہی خلق عظیم کے حامل ہیں۔

(مسلم ،کتاب صلاۃ المسافرین)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 فروری 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 فروری 2020