• 8 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

دل ایک پیالہ ہے۔ اگر اس کو رحم، پیار، محبت، شفقت سے نہ بھرا جائے تو یہ بغض، حسد، کینہ اور تکبر سے بھر جاتا ہے۔ نرم دل، دوسروں کے لیے حوصلہ افزائی اور ستائش اور اچھے لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں۔ جبکہ مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ہے۔ لیکن بلا وجہ مسکرانا بھی ایک طرح کی حماقت ہے۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

گھر سے باہر جانے کی دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 فروری 2022