• 9 اکتوبر, 2024

شادی پر مبارکباد کی دعا

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی شادی کرتا تو رسول کریمؐ فرماتے:

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِی الخَیْر

(سنن الترمذی،کتاب النکاح عن رسول اللّٰہ ؐباب ماجاء فیھا یقال للمتزوج)

ترجمہ: اللہ تعالیٰ آ پ دونوں (زوجین) پر برکتیں نازل فرمائے اور دونوں کو حسن معاشرت عطا فرمائے۔

نوٹ: اگر دلہن کو دعا دینی مقصود ہو تو لَکِ اور عَلَیْکِ یعنی ک کے نیچے زیر لگا کر دی جائے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 فروری 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی