• 29 اپریل, 2024

علم کی بات

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: اے لوگو! اگر کسی کو علم کی بات معلوم ہو تو بتا دینی چاہئے۔ اور جسے علم کی کوئی بات معلوم نہ ہو تو سوال ہونے پر وہ جواب دے کہ اَللّٰہُ اَعْلَمْ۔ یعنی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔ کیونکہ یہ بھی علم کی بات ہےکہ انسان جس بات کو نہیں جانتا اس کے متعلق کہے کہ اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔

(بخاری کتاب التفسیر۔ تفسیر سورۃ ص باب قولہ وماانامن المتکلفین)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 مئی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 مئی 2021