• 19 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

نماز کے بعد السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہنے کی حکمت حضرت مسیح موعودؑ نے یہ بیان فرمائی ہے کہ، جب انسان کسی اور جگہ سے آتا ہے تو شریعت نے حکم دیا ہے کہ وہ آ کر السلام علیکم کہے … جب ایک شخص نے نماز کا عقد باندھا اور اللہ اکبر کہا تو وہ گویا اس عالم سے نکل گیا اور ایک نئے جہاں میں جا داخل ہوا۔ گویا ایک محویت میں جا پہنچا پھر جب وہاں سے واپس آیا تو السلام علیکم ورحمۃاللہ کہہ کر آن پہنچا۔

(ملفوظات جلد7 صفحہ43)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جون 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ