• 28 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

دنیا بمثل لذت خارش

’’دنیا کی لذّت خارش کی طرح ہے۔ ابتداءً لذّت آتی ہے۔ پھر جب کھجلاتا رہتا ہے تو زخم ہو کر اس میں سےخون نکل آتا ہے یہاں تک کہ اس میں پیپ پڑ جاتی ہے اور وہ ناسور کی طرح بن جاتا ہے اور اس میں درد بھی پیدا ہو جاتا ہے ۔حقیقت یہی ہے کہ یہ گھر بہت ہی نا پا ئیداراور بے حقیقت ہے‘‘

(از ملفو ظات حضرت مسیح موعودؑجلد7 صفحہ23 )

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 جولائی 2021