• 2 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

رشتے

رشتہ بنانا اصل بات نہیں بلکہ رشتہ نبھانا اصل بات ہے رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دو راز ہیں:

  1. جب آپ غلط ہو تو اپنی غلطی تسلیم کر لو۔
  2. جب آپ صحیح ہو تو صرف خاموشی اختیار کرو۔

(مرسلہ: شکیل احمد طاہر۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

جنیوا میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں جماعتِ احمدیہ کی نمائندگی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 نومبر 2022