• 7 مئی, 2025

جلسہ سالانہ قادیان

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم  
  وعلی عبدہ المسیح الموعود

خدا کے فضل و رحم کے ساتھ

ھوالناصر

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بخدمت قارئین الفضل آن لائن،

امسال جلسہ سالانہ قادیان (منعقدہ 24 تا 26 دسمبر، 2021ء) کے موقعہ پرحضورِ انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مؤرخہ 26 دسمبر 2021ء بروز اتوارمسرور ہال، اسلام آباد سے یوکے وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے خطاب فرمائیں گے۔

یہ پروگرام ایم ٹی اے کے ذریعہ لائیو نشر ہو گا۔

براہِ کرم اس حوالے سے اپنے ملک کے اوقات کے مطابق خود بھی مستفید ہوں اور تمام احبابِ جماعت کو بھی مطلع فرما دیں۔

جزاکم اللہ احسن الجزاء

عاجزانہ درخواستِ دعا

ادارہ الفضل آن لائن، لندن

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 دسمبر 2021

اگلا پڑھیں

سرد راتوں میں ردائے آرزو اوڑھے ہوئے