رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا طُعْمَۃً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِیْن
(تذکرہ صفحہ:684)
ترجمہ: اے ہمارے رب!ہمیں ظالم قوم کی خوراک نہ بنا۔
رَبِّ لَا تُبْقِ لِیْ مِنَ الْمُخْزِیَاتِ ذِکْراً
(تذکرہ صفحہ:568)
ترجمہ:اے میرے رب!میرے لئے رسوا کرنے والی چیزوں میں سے کوئی باقی نہ رکھ۔
یہ حضرت اقدس مسیحِ موعودؑ کی خدا تعالیٰ کے حضور مدد ونصرت کے لئے الہامی دعائیں ہیں۔
(مرسلہ: مریم رحمٰن)