• 1 مئی, 2024

دو کلمے اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں

عن أَبِیْ هُرَيْرَةَ رضى اللّٰه عنه ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ : سُبْحَانَ اللّٰهِ ، وبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ

(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب فضل التسبیح حدیث نمبر 6682)

حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ دو کلمے اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں وہ زبان پر ہلکے ہیں مگر تول میں وزنی ہیں اور وہ ہیں ۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ وبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 اگست 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 اگست 2020