• 25 اپریل, 2024

قارئین کی آراء

  • مکرمہ عائشہ چوہدرى۔ جرمنى سے لکھتى ہىں:

مىں نے مضمون ’’اعتدال ضرورى ہے‘‘ کو اپنے گروپس مىں فارورڈ کر دىا ہے ىہ مضمون سب کے لئے آزمودہ ہے کہ سب چىزىں خدا تعالى کى دى ہوئى نعمتىں ہىں مگر ہر چىز ہر بات مىں اعتدال ضرورى ہے ۔

  • مکرم قمر احمد ظفر۔ جرمنى سے تحرىر کرتے ہىں:

ماشاءاللہ! بہت ہى علمى مضمون ہے۔ اللہم زد فزد!خاکسار نے اپنے حلقہ احباب مىں استفادہ کے لىئے شئىر کر دىا ہے۔

  • مکرم سىد عمار احمد لکھتے ہىں:

ماشاءاللہ بہت ہى زبردست آرٹىکل ہے۔ مجھے اپنى بہت سى کمزورىاں اس کو پڑھتے ہى سمجھ آگئى ہىں۔ اللہ تعالىٰ آپکو بہترىن جزا دے آمىن۔

  • مکرم حامد کرىم۔ ہالىنڈ سے تحرىر کرتے ہىں :

جزاک اللہ ۔مىں نے آج صبح ہى آپ کا ادارىہ پڑھ لىا تھا ۔بہت عمدہ مضمون ہے ۔

  • مکرم محمود ناصر ثاقب۔ امىر بر کىنا فاسو تحرىر کرتے ہىں :

بہت ہى زبردست ،معلوماتى اور راہنما مضمون ہے اللہ تعالىٰ مجھے عمل کرنے کى توفىق عطا فرمائے آمىن۔

  • مکرمہ درثمىن احمد ۔جرمنى سے لکھتى ہىں :

آرٹىکل ’’اعتدال ضرورى ہے‘‘ کو بہت پسند کىا جارہا ہے سب سے بڑى بات تو ىہ ہے کہ جس پر وقت کا امام خوشنودى کا اظہار کر دے اس سے زىادہ ہمارى طرف سے لکھنا بے معنى ہے۔ بہر حال انداز بىان وتحرىر ہمىشہ سے دل کے قرىب رہا ہے کىونکہ قارى کى نفسىات کو جان کر اس کے دل کى بات کو الفاظ کا روپ دىتے ہىں، بسا اوقات ىوں معلوم ہوتا ہے کہ ىہ بات تو ہمارے دل مىں تھى بس اس کو اظہار کا جامہ آپ نے پہنادىا ۔مىں ہمىشہ اپنے حلقہ احباب مىں الفضل کى تحرىرات کو نہ صرف سرکولىٹ کرتى ہوں بلکہ اچھے لکھنے والے ساتھىوں کى بھى حوصلہ افزائى کرتى ہوں کہ ضرور ان اخبارات سے استفادہ کىا کرىں اور اسکى اشاعت مىں قلمى معاونت بھى کىا کرىں۔ اللہ تعالىٰ ہمىں ان تحرىرات سے بھر پور استفادہ کرنے کى اور ان باتوں کو اپنى عملى زندگىوں مىں اپنانے کى توفىق عطا فرمائے آمىن ثم آمىن۔

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 22؍ اکتوبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 اکتوبر 2021