• 25 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خود اچھا بننا

زندگی میں انسان کو قدم قدم پراچھے، برے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ بجائے اس کے کہ ہم یہ توقع رکھیں کہ ہمیں سب لوگ اچھے ہی ملیں ہمیں خود کو دوسروں کے لیئےاچھا بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ہمارے طرز عمل اور اخلاق دوسروں کے لیے مشعل راہ کا کام دے سکتے ہیں، کوئی بھٹکا ہوا انسان راہ راست پر آسکتا ہے، کوئی بھولا بھٹکا گھر واپس آسکتا ہے، کسی کو اس کی کھوئی ہوئی منزل واپس مل سکتی ہے۔ بڑی بات یہ ہے کہ آپ بُروں کے ساتھ اچھے بنیں اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا بننا کوئی بڑا کمال نہیں کہلاتا۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 جنوری 2022