سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مسجد دارالسلام ساؤتھ آل یوکے کی تختی کی نقاب کشائی فرمانے کے بعد دعا کرا رہے ہیں
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 23فروری 2020ء کو مسجد دارالسلام ساؤتھ آل یوکے کا افتتاح فرما دیا