• 2 نومبر, 2024

شعبان کا چاند دیکھنے کی دعا

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ نئے چاند پر رسول کریم ﷺ یہ دعا بھی کرتے تھے۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَمَضَان

ترجمہ: اے اللہ!ہمارے رجب اور شعبان میں برکت ڈال دے اور ہمارے لئے رمضان کو بھی مبارک بنا۔

(مسنداحمدحدیث نمبر:3669)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 مارچ 2020

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ