• 28 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

موٹاپا سے بچنے یا موٹاپا کم کرنے کے لئے ’’چ‘‘ سے بننے والی درج ذیل چیزوں سے اجتناب ضروری ہے۔ چکنائی، چپاتی، چاول، چینی، چائے اور چاکلیٹ (ماسوائے کالی چاکلیٹ)

(زکیہ فردوس۔ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 جولائی 2021