• 23 اپریل, 2024

ایڈیٹر کے نام خط

• مکرمہ سعدیہ طارق لکھتی ہیں:
موٴرخہ 15؍نومبر 2022ء کے شمارے کا تفصیلی مطالعہ کیا۔

الحمد للّٰہ! ذرا بھی بوریت یا تھکاوٹ کا احساس نہیں ہوا۔ روحانی سانچہ تو آپ نے کمال کا بنایا ہے. ہر بات سانچے کی مناسبت سے اس میں فٹ کردی ہے ماشاءاللّٰہ۔ وقف زندگی کا مضمون بھی بہترین ہے۔پھر Historic Past and Dynamic Future والا اداریہ بھی بہت شاندار لکھا ہے۔ سید شمشاد ناصر صاحب کے مضامین بھی بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔ تفسیر کبیر پر جو مضمون آ رہا ہے وہ بھی بہت اچھا سلسلہ ہے۔ کل کے اخبار میں ایک چھوٹا سامضمون گوجرہ کے مفتی صاحب والا بھی بہت دلچسپ تھا۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 نومبر 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی