• 17 مئی, 2024

فقہی کارنر

لیلة القدر

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَ ضِیَ اللّٰہُ عَنھُمَا : اَ نَّ رِ جِا لًا مِّنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی ا للّٰہُ عَلَیہِ وَ سَلَّمَ اُرُوْا لَیْلَةَ الْقَدْرِ فِی الْمَنَامِ فِی السَّبْعِ الْاَ وَ اخِرِ، فَمَنْ کَانَ مُتَحَرِّ یْھَا فَلْیَتَحَرَّ ھَا فِی السَّبْعِ الْاَ وَ ا خِرِ

(بخاری، کتاب فضل لیلة القدر باب التماس لیلة القدر فی سبع الا و اخر)

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے صحابہؓ میں سے کئی لوگوں کو آخری سات راتوں میں لیلتہ القدر خواب میں دکھائی گئی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا میں دیکھتا ہوں کہ تمہاری خوابیں آخری سات راتوں کے متعلق ایک دوسرے سے متفق ہیں۔ پس جس کو اس کی تلاش ہو تو چاہئے کہ وہ آخری سات راتوں میں تلاش کرے۔

(داؤد احمد عابد۔استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

اختتام قاعدہ یسرناالقرآن و آغاز قرآن کریم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اپریل 2022