• 26 جون, 2025

آج کی دعا

اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَأَذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِي وَ اَجِرْنِیْ مِنَ الشَّیْطٰنِ ۔

ترجمہ:
’’اے اللہ تعالیٰ! میرے گناہ بخش دے اور میرے دل کا غصہ دور کردے اور مجھے شیطان (کے شر) سے پناہ میں لے لے۔‘‘

یہ پیارے رسولِ کریم ﷺ کی غصہ کے شر سے بچنے کی دعا ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ایک شخص کو سخت غصہ میں دیکھ کر فرمایا کہ مجھے ایک ایسے کلمہ کا علم ہے جسے پڑھنے سے اس کا غصہ دور ہوجائے گا۔ وہ یہ ہے:

اَللّٰہُمَّ اِنِّی اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ

ترجمہ: ’’اے اللہ تعالیٰ! میں راندھے ہوئے شیطان سے تیری پناہ میں آتا ہوں‘‘۔

(ابوداؤد)

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 اگست 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اگست 2020