• 18 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

عزت و احترام کی درجہ بندی

لوگ اکثر آپ سے آپ کا شغل اور پیشہ اس لئے بھی پوچھتے ہیں کہ وہ یہ جان سکیں کہ آپ کتنا کما لیتے ہیں اور کتنے با اختیار ہیں تا کہ اسی حساب سے آپ کو اپنی زندگی میں اہمیت دے سکیں۔ انسان کی اوقات کا تعین اکثر اس کی معاشی حالت سے کیا جاتا ہے جو ایک شرمناک حقیقت بن چکی ہے یہ نہیں دیکھا جاتا ہے کہ وہ دعائیں اور فضل و برکت کتنی کماتا ہے جن کی موجودگی میں تھوڑا بھی بہت ہو جاتا ہے اور جن کی غیر موجودگی بہت سے کو بھی بہت تھوڑا کر دیتی ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

سگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 اکتوبر 2022