• 17 مئی, 2024

جو شخص بھی مجھ پر سلام بھیجے گا

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: جو شخص بھی مجھ پر سلام بھیجے گا اس کا جواب دینے کے لیے اللہ تعالیٰ میری روح کو واپس لوٹا دے گاتا کہ میں اس کا جواب دے سکوں۔ (یعنی آنحضرتﷺ پر سلام بھیجنے والے کو اس درود کا ایسا اجر اور ثواب ملے گا جیسے خود حضورﷺ سلام و درود کا جواب مرحمت فرما رہے ہیں۔)

(ابو داؤد کتاب المناسک باب زیارۃ القبور)

پچھلا پڑھیں

بیت الا حد مارشل آئی لینڈز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 دسمبر 2022