• 9 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

صبح کی دعا نمبر2

حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہؓ کو صبح کے وقت پڑھنے کے لئے یہ دُعا سکھلاتے تھے:

اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ،وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ

(ابن ماجہ کتاب الدعا)

ترجمہ: اے اللہ! تیرے لیے ہم نے صبح کی، تیرے لیے ہی ہم جیتے ہیں اور تیرے لئے ہی مریں گے اور بالآ خر تیری طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ110-111)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

بیت الا حد مارشل آئی لینڈز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 دسمبر 2022