• 26 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

• وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا سانپ جب زندہ ہوتا ہے تو چیونٹیوں کو کھاتا ہے مگر جب مر جاتا ہے تو وہی چیونٹیاں اسے کھا جاتی ہیں۔

• ایک درخت ایک لاکھ ماچس کی تیلیاں بنا سکتا ہے مگر ماچس کی ایک تیلی ایک لاکھ درخت جلا سکتی ہے۔

• انسان جب زندہ ہوتا ہے تو مٹی سے رزق لیتا ہے مگر جب مر جاتا ہے تو وہی مٹی اسے اپنا رزق بنا لیتی ہے۔

(مرسلہ: اطہر حفیظ فراز)

پچھلا پڑھیں

خادم ترے اہلِ زمیں تُو عبدِ شاہِ آسماں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 جنوری 2023