• 29 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

عدل و انصاف

عدل وانصاف ایک بہت ہی اعلیٰ خلق اور ایک اعلیٰ معاشرے کی بنیادی خوبی ہے۔ ہر مذہب نے اس خلق کو اپنانے کی تلقین کی ہے۔ اس خلق کے فقدان کی وجہ سے نہ صرف معاشرے اور سوسائٹی میں بد امنی پیدا ہو رہی ہے بلکہ انصاف کے تقاضے پورے نہ کرنے کی وجہ سے ملکی اور قومی سطح پر بھی کشیدگیاں روز بروز بڑھ رہی ہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے پاک کلام میں فرماتا ہے:
اور جب بھی تم کوئی بات کرو تو عدل سے کام لو خواہ کوئی قریبی ہی (کیوں نہ) ہو۔ (الانعام: 153)

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 25؍فروری 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 فروری 2022