• 8 مئی, 2024

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنۡۢبِیْ كُلَّهٗ دِقَّهٗ وَجِلَّهٗ وَأَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ عَلَانِيَتَهٗ وَسِرَّهٗ

(سنن ابوداؤد۔کِتَابُ تَفْرِيْعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ فِي الدُّعَآءِ فِي الرُّكُوْعِ وَالسُّجُوْدِ حدیث: 878)

ترجمہ: اے اللہ ! میرے سب ہی گناہ معاف فر دے، چھوٹے بڑے، پہلے پچھلے اور جو ظاہر یا چھپے ہوئے ہیں۔

یہ سید ومولیٰ ،مقدس الانبیاء پیارے رسول حضرت محمدﷺ کی نماز میں سجدہ کی دعا ہے۔

سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ اپنے سجدوں میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے:

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنۡۢبِیْ كُلَّهٗ دِقَّهٗ وَجِلَّهٗ وَأَوَّلَهٗ وَاٰخِرَهٗ

ابن سرح نے مزید یہ الفاظ بھی بیان کیے:

عَلَانِيَتَهٗ وَسِرَّهٗ

‘‘اے اللہ! میرے سب ہی گناہ معاف فرمادے، چھوٹے بڑے، پہلے پچھلے اور جو ظاہر یا چھپے ہوئے ہیں۔‘‘

(مرسلہ: مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 جولائی 2021